Udemy
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
Turn what you know into an opportunity and reach millions around the world.
Learn More
Your cart is empty.
Keep shopping
Learn How To Make Desktop Documentary With Stock Footage
Rating: 3.8 out of 5(12 ratings)
840 students

Learn How To Make Desktop Documentary With Stock Footage

Learn how you can make stunning documentaries right from your laptop and desktop
Last updated 4/2022
Urdu

What you'll learn

  • Fundamentals of creating a desktop documentary
  • How to reseach on a topic
  • Students will be able to write script for the documentary
  • How to distribute your documentary

Course content

1 section10 lectures57m total length
  • Introduction3:08
  • 02 Documentary Title, Research, and Script6:52
  • What Is B-Roll? How To Use B-Roll in Documentary and Films?9:00
  • Line-up Interviews of Key Persons6:31
  • How To Write Script Of Documentary6:27
  • Voice Over For Documentary4:23
  • How To Research6:45
  • Edit Your Footage, Voice Over, Sound Effects'6:31
  • How To Distribute / Publish Your Documentary5:22
  • You're Ready To Roll2:54

Requirements

  • Only Your Will To Learn Something New

Description

دستاویزی فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے، خاص طور پر جب آپ گھر میں موجود اپنی کرسی پر بیٹھے ہوں اور تفصیلی معلومات کے ذریعے اپنے خیالات اپنے لوگوں سے شیئر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہوں۔ لیکن اب یہ کام مزید مشکل نہیں۔۔۔ میرا نام شہریار قریشی ہے۔ میں 2019 سے اسٹاک فوٹیج کے ذریعے دستاویزی فلمیں بنانے پر کام کر رہا ہوں۔ میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سافٹ اسکلز، انٹرپرینیورشپ، اور کیس اسٹڈیز پر دستاویزی فلمیں بنائی ہیں۔ میں اس کورس میں جس کا نام ہے کہ گھر ہیٹھے کیسے اسٹاک فوٹیج سے دستاویزی فلم بنائیں۔


اس کورس میں کسی بھی موضوع پر دستاویزی فلم بنانے کے تمام بنیادی اصولوں کا احاطہ کیا گیا ہے، وہ بھی آپ کے گھر پر کام کرنے والی میز سے۔ اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا


  • کسی موضوع پر تحقیق اور اسکرپٹ کیسے لکھیں۔


  • دستاویزی فلم کے لیے بی رولز کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟


  • موضوع پرمتعلقہ اور اہم اشخاص کی رائے کے لیے انٹرویو کیسے کریں۔


  • دستاویزی فلم کے لیے پس پردہ آواز کیسے ریکارڈ کریں۔


  • پیشہ ورانہ ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر پرمواد کو کیسے ایڈیٹ کریں۔


مجھے یقین ہے کہ اگرآپ دلجمعی سے اس کو کورس مکمل کرلیں گے تو یقینا آپ اپنی پسند کے کسی بھی موضوع پر شاندار دستاویزی فلمیں بنا سکیں گے۔


تو، چلو شروع کرتے ہیں!



Who this course is for:

  • Students who want to learn basics of documentary
  • Learning Content Writing
  • Script Writers