How to Grow Youtube Channel Get More Views & Watch time 2018
What you'll learn
- کورس مکمل کرنے کے بعد ہم یقین کیساتھ کہتے ہیں کے آپ اپنے چینل کی گروتھ ہوگی، آپ کے ویووز میں بھی اضافہ ہوگا، سب سے اہم بات کے آپ کا واچ ٹائم بھی بڑھے گا اور آپ کو سبسکرائیبرز بھی ملیں گے۔
Requirements
- اس کورس کیلے آپ کے پاس یوٹیوب چینل ہونا ضروری ہے کیونکہ اس کورس میں آپ کو اپنے چینل کی گروتھ کو بڑھانے کے بارے میں ہی سیکھایا جاے گا۔
Description
اسلام و علیکم
اگر آپ یوٹیوب پر کام کرتے ہیں اور آپ اپنے چینل پر اپنی ویڈیوز کا واچ ٹایم بڑھانا چاہتے ہیں، اپنی ویڈیو کو رینک کرنا چاہتے ہیں اور اپنے چینل پر سبسکراءیبرز لینا چاہتے ہیں تو اس کورس میں یوٹیوب کی 2018 کی پالیسی کے مطابق آپ کو اپنے چینل کر بڑھانے کے بارے میں سیکھایا جاے گا۔
اگر آپ اس کورس میں بتاے گیے طریقوں پر عمل کرتے ہیں تو مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے چینل کو بڑھتا ہوا دیکھیں گے۔ اور اس کورس کی مدد سے آپ سبسکرایبرز بھی حاصل کریں گےاور واچ ٹایم بھی حاصل کریں گے۔
اس کورس میں آپ کو ویڈیو کی ایس ای اوکرنے کے بارے میں مکمل ٹریننگ فراہم کی جاے گی اس کی مدد سے آپ اپنی ویڈیو کو رینک کر سکیں گے ۔ یوٹیوب 2018 کی پالیسی کے مطابق یہ ایک پروفیشنل کورس ہے اس کورس کو مکمل دیکھیں اور جو طریقہ کار ہم نے بتاے ہیں اُن پر عمل کریں ۔
Who this course is for:
- اس کورس کو ہر وہ یوٹیوبر جوائن کر سکتا ہے جو اپنے چینل کی گروتھ کرنا چاہتا ہے اور اپنے واچ ٹائم میں اضافہ کرنا چاہتا ہے، اس کورس میں ویڈیو رینک کرنے کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔ اس کے علاوہ سبسکرائیبرز کیسے بڑھانے ہیں وہ سب کچھ سیکھایا جائے گا۔
Course content
- Preview10:15
- 31:17How to Get First 1000 Subscribers Fast on Youtube With Small Channel in 2018
- 15:43Top 10 Tips For How to Get More Youtube Views and Subscribers
- 30:22How To Get 4000 Hours Watch Time – How to Increase your Videos Watch time
- 31:35How to Rank Videos on Youtube in 2018 – Complete Video SEO
- 13:58How to Earn Money From Youtube without Adsense with Small Channel
- 13:19How to Grow Fast on Youtube with New 2018 Policy
- 07:10How to Secure Your Channel From Copyright Strike – How can Avoid From Copyrig
- 08:09Advice For New Youtubers – Some Common Mistakes That New Youtubers Make
- 17:02How to Make Money on Youtube Without Monetization – Best Ideas For New Youtub
Instructor
Hi Friends My Name is Muhammad Ahmed & i'm a professional Graphic Designer and Online Tutor. I have a Huge Knowledge about Online Make Money Methods and Designing Field. Also Instructor on Facebook and do blogging from 10 years. And also teaching in Arfa Kareem Tower. Doing this from 15 years.