Udemy
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
Turn what you know into an opportunity and reach millions around the world.
Learn More
Your cart is empty.
Keep shopping
ESL - English Seekh Lo - Basic Level 02
Rating: 4.6 out of 5(33 ratings)
1,820 students
Created byAta Rafi
Last updated 5/2019
Urdu

What you'll learn

  • انگلش لینگویج کی بنیادی باتیں

Course content

1 section14 lectures4h 36m total length
  • Parts of Speech6:40
  • What is be verb28:25
  • Be verb present exercise16:57
  • Be verb past28:30
  • What is an article, future simple be, and vocabulary22:16
  • type of verbs, have verb, city vocabulary28:09
  • syllable, adjectives, degrees of adjective, vocabulary adjective27:29
  • apostraphe-possessive noun, anatomy16:56
  • pronouns, vocabulary weather15:58
  • capitalization, imparatives, basic verbs14:47
  • there is and there are, vocabulary basics 214:07
  • forms of the verb, used to examples with explanation19:29
  • computer, email, mobile22:46
  • modal verb can13:37

Requirements

  • اس کورس میں شامل ہونے کے لیے کوئی شرائط نہیں۔ انگلش لینویج کورس لیول 1 مکمل کرنا ضروری ہے۔

Description

السلام علیکم!

اگر آپ انگلش لینگویج کورس لیول 1 مکمل کرچکے ہیں تو آپ یہ لیول شروع کر سکتے ہیں۔

میرا نام عطاء رفیع ہے، میں انگلش ٹیچر ہوں۔ یہ کورس خاص آپ کے لیے بنایا گیا ہے۔ خاص ایسے لوگوں کے لیے جو انگلش میں کوئی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔ یہ کورس بہت آسان ہے۔

کورس کی زبان مکمل طور پر اردو ہے۔ اس لیے آپ کو سمجھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔

اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ کو انگلش میں چھوٹے جملے بنانا آجائیں گے۔ اسی طرح انگلش میں چوٹے سوالات پوچھنا آجائیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو الفاظ کا بہت سارا ذخیرہ بھی یاد ہوجائے گا۔

میں یقین دلاتا ہوں کہ اس کورس سے آپ بہت فائدہ اٹھائیں گے۔

اس لیے جلد ہی کورس میں داخلہ لیں اور فائدہ اٹھائیں۔

انگلش ٹیچرز بھی اس کورس کو دیکھ سکتے ہیں، انہیں بہت آئیڈیاز ملیں گے کہ بچوں اور نئے سیکھنے والوں کو کس طرح کی چیزیں پڑھائی جائیں۔

Who this course is for:

  • وہ افراد جو انگلش سے بالکل نا بلد ہیں، جنہیں انگلش بالکل نہیں آتی۔