Udemy
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
Turn what you know into an opportunity and reach millions around the world.
Learn More
Your cart is empty.
Keep shopping
ESL - English Seekh Lo - Basic Level 01
Rating: 4.4 out of 5(80 ratings)
2,773 students

ESL - English Seekh Lo - Basic Level 01

انگلش لینگویج بالکل شروع سے سیکھنے والوں کے آسان کورس۔
Created byAta Rafi
Last updated 5/2019
Urdu

What you'll learn

  • یہ کورس کرنے کے بعد آپ کو انگلش کی بنیادی سمجھ بوجھ حاصل ہوجائے گی۔

Course content

1 section14 lectures3h 37m total length
  • Introduction, English Alphabet, Colors, How to Introduce Yourself21:58
  • Parts of Speech, This and That, be verb, animals22:48
  • Nouns, Types of a nouns, and Vocabulary of nouns to learn25:29
  • Pronouns, Simple Sentence, Vocabulary Human Body18:49
  • Days, Months, Food Vocabulary8:19
  • Negatives and Questions, Vocabulary Home10:36
  • Exercise be verb "is am are", Vocabulary Basic Verbs15:49
  • Adjectives, Adejective Exercise12:26
  • Who, Which, What, Vocabulary Vegetable11:24
  • Have to and Has to12:16
  • I am, We are, he is good at10:44
  • What are imperatives13:39
  • Tips about Spelling and Pronunciation24:27
  • Frequently Used Sentences in English8:16

Requirements

  • اس کورس میں شریک ہونے کے لیے کوئی شرط نہیں۔ انگلش سے آپ کو بالکل سمجھ بوجھ نہ ہو تو آپ یہ کورس کر سکتے ہیں۔

Description

السلام علیکم!

کیا آپ انگلش سے بالکل ناواقف ہیں، اور انگلش سیکھنا چاہتے ہیں؟

میرا نام عطاء رفیع ہے، میں انگلش ٹیچر ہوں۔ یہ کورس خاص آپ کے لیے بنایا گیا ہے۔ خاص ایسے لوگوں کے لیے جو انگلش میں کوئی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔ یہ کورس بہت آسان ہے۔

کورس کی زبان مکمل طور پر اردو ہے۔ اس لیے آپ کو سمجھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔

اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ کو انگلش میں چھوٹے جملے بنانا آجائیں گے۔ اسی طرح انگلش میں چوٹے سوالات پوچھنا آجائیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو الفاظ کا بہت سارا ذخیرہ بھی یاد ہوجائے گا۔

میں یقین دلاتا ہوں کہ اس کورس سے آپ بہت فائدہ اٹھائیں گے۔

اس لیے جلد ہی کورس میں داخلہ لیں اور فائدہ اٹھائیں۔

انگلش ٹیچرز بھی اس کورس کو دیکھ سکتے ہیں، انہیں بہت آئیڈیاز ملیں گے کہ بچوں اور نئے سیکھنے والوں کو کس طرح کی چیزیں پڑھائی جائیں۔

Who this course is for:

  • وہ لوگ جنہیں انگلش کی بالکل سمجھ بوجھ نہیں۔
  • وہ انگلش ٹیچرز جنہیں ابتدائی لیول کی کلاسز پڑھانے کے لیے آئیڈیا چاہیے۔