Udemy
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
Turn what you know into an opportunity and reach millions around the world.
Learn More
Your cart is empty.
Keep shopping
قدرتی روشنی کورس 101: تکنیکی اصطلاحات

قدرتی روشنی کورس 101: تکنیکی اصطلاحات

حقیقی دنیا پر اطلاق ہونے والے مناسب طور پر وضاحت کئے گئے بنیادی تصورات کے ساتھ قدرتی روشنی پر ابتدائی قاعدہ
Last updated 9/2018
Urdu

What you'll learn

  • تکنیکی اصطلاحت کی مکمل وضاحت
  • معیارات سے متعلق مہارت
  • اطلاق کی پہچان
  • اصطلاحات کے استعمال میں پراعتمادی

Course content

1 section5 lectures35m total length
  • تعارف3:30
  • 1: مقداری اصطلاحات9:54

    اصطلاحات کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ 'مقداری' اصطلاحات پر مشتمل ہو گا۔

  • 2: خاصیتی اصطلاحات8:28

    ہم دوسرے حصے میں خاصیتی اصطلاحات کے بارے میں مطالعہ کریں گے۔

  • 3: قدرتی روشنی کا عامل11:30

    اور پھر تیسرے حصے میں 'قدرتی روشنی' کے عامل کا جائزہ لیں گے۔

  • Recap2:05
  • تجزیاتی کوئز

Requirements

  • آپ کو اس کورس کو سیکھنے کے لئے کسی بھی سابقہ علم کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک شروعاتی کورس ہے! یہ ایک اچھا خیال ہے کہ آپ کے پاس کاغذ اور قلم ہونا چاہئے چونکہ لیکچرز میں کچھ سادہ مشقیں دی گئی ہیں۔

Description

یہ کورس 0.5 جی۔ بی۔ سی۔ آئی مسلسل تعلیمی گھنٹوں کے لئے منظور کیا گیا ہے۔

یہ مختصر آن ڈیمانڈ کورس عام طور پر قدرتی روشنی کے ڈیزائن میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کورس کے اختتام پر، آپ قدرتی روشنی کے اہم تصورات کو سمجھنے کے لئے ضروری تکنیکی اصطلاحات کی مکمل وضاحت اور اعتماد کے ساتھ تکنیکی زبان کے استعمال کے قابل ہو جائیں گے۔

کافی قدرتی روشنی کسی بھی اچھی عمارت کے ڈیزائن کا ایک اہم پہلو ہے۔ قدرتی روشنی کی مقدار کے ساتھ ساتھ معیار کا کسی جگہ کے بصری سکون پر ایک اثر ہوتا ہے۔ یہ کورس ان تکنیکی اصطلاحات پر مشتمل ہے جو ماپنے کے ساتھ ساتھ قدرتی روشنی کی معیاری معلوم مقداروں کی وضاحت کرتا ہے۔ قدرتی روشنی کے لئے درکار کم سے کم ضروریات فراہم کرنے والے معیارات بھی اس کورس میں شامل کئے گئے ہیں۔ یہ ایک کورس بنیادی ہے جو قدرتی روشنی کے ڈیزائن کی حکمت عملیوں کو مزید سمجھنے کے لئے ضروری ہے۔

Who this course is for:

  • یہ کورس معماروں، ڈیزائنرز، روشنی کے مشاورین، الائیڈ انڈسٹری کے ماہرین اور ہر اس شخص کے لئے ہے جو قدرتی روشنی کے بارے میں جاننے کی جستجو رکھتا ہے۔
  • یہ کورس ان مبتدیوں کے لئے ہے جو اچھی قدرتی روشنی کے لئے جگہوں کی ڈیزائننگ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور نہیں جانتے کہ اس کا آغاز کہاں سے اور کیسے کیا جائے۔
  • شاید یہ کورس آپ کے لئے نہیں ہے اگر آپ قدرتی روشنی کی تکنیکوں کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں جنہیں اس بنیادی کورس میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔