Udemy
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
    •  
Turn what you know into an opportunity and reach millions around the world.
Learn More
Your cart is empty.
Keep shopping
Become A Top Freelancer in Urdu/Hindi ,آن لائن جاب کیسے کریں

Become A Top Freelancer in Urdu/Hindi ,آن لائن جاب کیسے کریں

Make Money with Skills
Created byADE - ACADEMY
Last updated 1/2022
Urdu

What you'll learn

  • اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے (جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )
  • میں نے مختلف آرڈرز کیسے تیار کیے وہ بھی پریکٹیکل کرکے دکھایا ہے, ان آرڈرز کو ڈلیور کیسے کیا , اور فائیو سٹار فیڈ بیک کیسے حاصل کیا
  • اس کے علاوہ مزید سکلز بھی سکھائی ہیں . جن کی تعداد پندرہ سے اوپر بنتی ہے.جیسا کہ..
  • Basic Adobe Illustrator (Art and Design ),Basic Adobe Photoshop ( Art and design),Basic Krita ( related to art ),Online Tools Websites,Background Design ...

Course content

5 sections28 lectures4h 20m total length
  • ABOUT COURSE SECTIONS0:39

Requirements

  • ایک عدد کمپیوٹر , اور انٹرنیٹ کا کنکشن
  • کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا ہوں

Description


اگر آپ طالب علم ہے یا آپ کہیں نوکری کرتے ہیں . آپ کی آمدنی کم ہے .لیکن آپ کو اپنی صلاحیتوں کا یقین ہے اور آپ انہیں آزمانا جاتے ہیں .تو میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ آپ فری لانسنگ کی فیلڈ میں آجائیں .اسے یہ ہوگا کہ آپ کے دنیا بھر کے لوگوں سے تعلقات بن جائیں گے .اور آپ باعزت طریقے سے گھر میں بیٹھ کر کمائیں گے .اس کورس میں آپ کو 15 ایسی سکلز سکھائی جائیں گی جو آپ کی فری لانسنگ کی فیلڈ میں بہت کار آمد ہوگی .


کون لوگ یہ کورس کر سکتے ہیں اور کیسے کر سکتے ہیں .


  1. طالب علم

  2. کم پڑھے لکھے افراد

  3. نوکری پیشہ افراد

  4. کوئی بھی ایسا فرد جس کی عمر 18 سال سے اوپر ہو (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا ہوں )

  5. یہ کورس ویڈیو کی صورت میں بنایا گیا ہے تقریبا دس دن کے اندر آپ کا یہ کورس مکمل ہو جائے گا.

  6. ان رول کرنے کے بعد آپ گھر میں بیٹھ کر باآسانی اس کو مکمل کر سکتے ہیں


چلیے ہم دیکھتے ہیں کہ اس کورس میں آپ کو کیا ملے گا


اس کورس میں جو سب سے اہم خاصیت ہے وہ یہ ہے کہ...


اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے.

(جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )


  • میں نے مختلف آرڈرز کیسے تیار کیے وہ بھی پریکٹیکل کرکے دکھایا ہے,


  • ان آرڈرز کو ڈلیور کیسے کیا , اور فائیو سٹار فیڈ بیک کیسے حاصل کیا .


  • یہ سب کچھ میں نے سٹیپ بائی سٹیپ اس کورس میں دکھایا ہے .


  • اس کے علاوہ مزید سکلز بھی سکھائی ہیں . جن کی تعداد پندرہ سے اوپر بنتی ہے.جیسا کہ..






  • Basic Adobe Illustrator ( related to art and Design )

  • Basic Adobe Photoshop ( related to art and design)

  • Basic Krita ( related to art )

  • Online Tools Websites

  • Background Design

  • Storybooks/Coloring Book

  • Amazon kindle

  • Cover Designs, Social Media Templates

  • Photo Editing

  • Vector Tracing

  • Free Hand Drawing


About Me

I am Adnan Azeem

Freelancer and A Top Rated Seller on Up Work...

Who this course is for:

  • طالب علم , کم پڑھے لکھے افراد نوکری پیشہ افراد , کوئی بھی ایسا فرد جس کی عمر 18 سال سے اوپر ہو (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا ہوں )