Your cart is empty.
Keep shopping
پاکستان کا ہر آدمی ماہانہ 500$ یا 75,000 روپے کیسے کما سکتا ہے ؟ ریحان اللہ والا پاکستان کے مشہور و معروف آنٹرپنیور اور بزنس مین ہیں، ریحان اللہ والا صاحب کہتے ہیں میری زندگی کا مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہے ، اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک کورس تیار کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ آپ ماہانہ 500$ ڈالر یا 75,000 روپے کمائیں اور آپ کی غربت ختم ہوسکے، ان ویڈیوز میں بہت آسان لفظوں میں بتایا گیا ہے کہ آپ یہ سب کیسے حاصل کرسکتے ہیں